مریم نوازکیخلاف متحدہ متحدہ عرب امارات نے شواہد فراہم کردیئے

ہفتہ 15 جولائی 2017 22:30

اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جولائی ء) وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز شریف کےخلاف متحدہ عرب امارات سمیت برطانوی ورجن جزیرے نے شواہد فراہم کردیئے، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی ندیم ملک نے بتایہ کہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے ہامی قانونی معاونت کے تحت متحدہ عرب امارات اور برطانوی ورجن آئرلینڈ کو خطوط لکھے جس میں واجد ضیاء نے ان سے نیسکول اور نیلسن کمپنی کے بارے میں پوچھا کہ آیا وہ مریم نوازشریف کی ہیں بھی یاں وہ صرف اسکی بینی فیشری آرنر ہیں جس پر جواب آیا کہ یہ دونوں کمپنیاں مریم نواز شریف کی ملکیت میں ہیں۔

(جاری ہے)

سینئر صحافی نے وہ خطوط جو واجد ضیاء کی طرف سے لکھے گئے اور انکے جوابات کا کاپیاں بھی دیکھائیں۔ ندیم ملک نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :