وزیراعظم کی جانب سے 4 ممالک سے سیاسی پناہ دینے کے لیے رابطہ

ہفتہ 15 جولائی 2017 21:35

لاہور:(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جولائی ء)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے نے چارممالک سے رابطہ کیا کہ وہ وہاں پر سکونت اختیار کرلیں لیکن چاروں میں سے کیس بھی ملک نے ہاں نہیں کی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکتر شاہد مسعود کے مطابق وزیراظم نے حالیہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے چارممالک سے رابطہ کیا ہے کہ وہ ان میں سے کیس بھی ملک میں سوکنت اختیار کرلیں تاہم کسی بھی ملک نے انکو کوئی مثبت بلکہ کسی نے بھی انکو ہاں میں جواب نہیں دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :