وزیراعظم کے قریبی ساتھی مشاہد اللہ نے انکی رخصت کا عندیہ دےدیا ؟

ہفتہ 15 جولائی 2017 19:04

اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جولائی ء)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے قریبی ساتھی اور مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد اللہ خان کا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف چلے بھی جاتے ہیں تو اس سے نہ تو جمہوریت اور نہ ہی نظام کو کوئی فرق پڑےگا یہ دنیا کی پریکٹس ہے۔

(جاری ہے)

نظام چلتا چلے گا اور چلتا رہےگا۔ مشاہد اللہ خان نے مزید کہا کہ یہ کوئی سیاسی مسئلہ نہیں جس سے نظام کو منسلک کیا جارہاہے یہ ایک چوری کا مسئلہ ہے۔ مشاہد اللہ خان نےمزیدکیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :