سینئر صحافی اور تجزیہ کار اوریا مقبول کو بھی جان کاخطرہ

پیر 24 جولائی 2017 21:30

اسلام آباد : (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل جولائی ء) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال میں کے جواب میں اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ انکی بھی جان کو خطرہ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہویے اینکر نے سوال کے جواب میں سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ محکمہ داخلہ کی جانب سے ایک لیٹر جاری ہواہے جس کے مطابق انکی بھی جان کو خطرہ ہے تاہم انہوں نے کسی بھی قسم کی سیکورٹی نہیں لے رکھی اور نہ ہی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ انکو سیکورٹی مہیا کریں تاہم انکا کہنا تھا کہ وہ صرف اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہےسینئر صحافی نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :