پاکستان خطے میں امن کے قیام کیلئے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا،آرمی چیف
پاکستان نے سکیورٹی کی صورتحال بہتر بنائی ہے ہمارے خدشات کو بھی دور کیا جائے، خطے کی معیشت میں پاکستان کا اہم کردار ہے،پاکستان امن سے متعلق کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا،جنرل قمر جاوید باجوہ کی آسڑیلوی عسکری حکام سے گفتگو آسٹریلیا کی عسکری و سیاسی قیادت نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا آسٹریلوی قیادت کا دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق،آرمی چیف کو آسٹریلوی ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹرز میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا،آئی ایس پی آر
پیر 11 ستمبر 2017 23:30
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل ستمبر ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کیلئے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان نے سکیورٹی کی صورتحال بہتر بنائی ہیہمارے خدشات کو بھی دور کیا جائے، خطے کی معیشت میں پاکستان کا اہم کردار ہے،پاکستان امن سے متعلق کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ 2روزہ سرکاری دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے ۔ وہ آسٹریلین ہم منصب کی دعوت پر آسٹریلیا پہنچے جہاں انہوں نے آسٹریلین ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل اینگس ، نیول چیف ایڈمرل تموٹھی ، وزیرخارجہ جولی بشپ اوروزیردفاع میریزپائنی سے ملاقاتیں کیں۔(جاری ہے)
آرمی چیف نے آسٹریلیا کی عسکری و سیاسی قیادت کو خطے کی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا اور خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستانی کوششوں کے حوالے سے بھی بریف کیا۔
اس موقع پر بات کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کیلئے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان نے سکیورٹی کی صورتحال بہتر بنائی ہے، خطے کی معیشت میں پاکستان کا اہم کردار ہے۔پاکستان امید کرتاہے کہ ا سکے سیکیورٹی تحفظات کوبھی دورکیاجائیگا،پاکستان امن سے متعلق کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔آسٹریلیا کی عسکری و سیاسی قیادت نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ آسٹریلوی قیادت نے دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔اس سے قبل آسٹریلیا پہنچنے پر آرمی چیف کو آسٹریلوی ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹرز میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔منگل 12 ستمبر 2017 کی مزید خبریں
-
برطانوی شہزادہ ہیری کا ہالی ووڈ اداکارہ سے شادی کا فیصلہ
-
قوانین کی خلاف ورزی : فیس بک پر 14لاکھ 40ہزار ڈالر جرمانہ عائد
-
برازیلین پائلٹ کی خطرناک سیلفیوں کی انٹرنیٹ پر دھوم
-
بھارتی فوجی ترقیوں میں امتیازی سلوک کے خلاف عدالت پہنچ گئے
-
بدھ مذہب کے ماننے والوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ بھی روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں بول پڑے
-
ترک فوج کا آپریشن،57 جنگجوہلاک ،داعش اور سہولتکاری کے شبہ میں 144 افراد گرفتار
-
متحدہ عرب امارات میں ایک شخص کی اپنی بیوی کو دھوکہ دہی پر طلاق
-
متحدہ عرب امارات میں ایک شخص کو اسکی بیوی کی برہنہ تصاویر شائع کرنے کی دھمکی دینے والی خاتون گرفتار
-
سعودی عرب کی تعریف کرنے والے قطری حاجی سے ناروا سلوک
-
34 اے ٹی ایم مشینوں سے چوری کرنے پر 3 سعودی شہری گرفتار
-
صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لوں گی، ہلیری کلنٹن
-
امریکا کو دوگنا قیمت چکانا ہو گی، شمالی کوریا کی دھمکی
-
سعودی فضائی کمپنیاں ایرانی حجاج کو واپس لے جانے سے دستبردار،ایران
-
متحدہ عرب امارات میں 7 ملین درہم جیتنے والا شخص انعام کی رقم اپنے پاکستانی دوست کے ساتھ بانٹے گا
-
میانمار نے روہنگیا باغیوں کی جنگ بندی کی پیشکش مسترد کر دی
-
امریکا نے پابندیاں لگائیں تو پاکستان چین اور روس سے اسلحہ خریدنے پر مجبور ہو گا
-
پاکستان خطے میں امن کے قیام کیلئے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا،آرمی چیف
-
چوہدری نثار کی نگرانی، مریم نواز نے جاسوسی نیٹ ورک تیار کر لیا
-
ووٹ کا تقدس جرم چھپانے کیلئے استعمال نہیں ہوسکتا: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار
-
عوامی مفاد کے تحفظ کیلئے فارما سوٹیکل پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے،غریب افراد کیلئے دوائوں کی مناسب قیمت کے حوالے سے ضابطہ کاری کی ضرورت ہے
-
پاکستان ترقیاتی منصوبوں کیلئے سعودی تعاون کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،
-
ہمارے روایتی سیاستدانوں اور نوجوانوں کی سوچ میں زمین آسمان کا فرق ہے،پرویزخٹک
-
سومنات کا ایک قلعہ گرایا ہے مزید17 حملے کریں گے،سراج الحق
-
سستا ترین سفر، اووبر نے راولپنڈی اسلام آباد کیلئے اووبر منی سروس لانچ کر دی
-
ایران میں اس وقت 25 پاکستانی مختلف جرائم کے باعث قید ہیں، وفاقی وزیر قانون زاہد حامد
-
نواز شریف جس راستے پر نکلے ہیں وہ راستہ آسان نہیں ہے،مریم نواز
-
مشہور سنگر عدنان سمیع کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے برما جانے کا فیصلہ
-
گوجرانوالہ میں پولیس والوں کا خاتون پرتشدد، سوشل میڈیا پر ویڈیو رائرل
-
چوہدری نثار کا بیان، وزیر داخلہ احسن اقبال وزیر خارجہ خواجہ آصف کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے
-
پاکستان نے 70 سالوں میں بہت ہچکولے کھالیے،ملک کا راستہ آئین اور جمہوریت کیساتھ جڑا ہے
-
ایران نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے، چین کے ساتھ دوستی اب شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے،
-
ایمرٹس ائیرلائن کی جانب سے پاکستان کیلئے پروازوں پر مسافروں کو 10 کلو اضافی وزن کا سامان لے جانے کی اجازت دے دی گئی
-
ضدی بچہ وزیراعظم کو کام نہیں کرنے دے رہا، ہر بات پر ہڑتال کرنے والا قوم اور نوجوانوں کا وقت ضائع کر رہا ہے،عائشہ گلالئی
-
روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے سینیٹر طلحہ محمود میانمار پہنچنے والے پہلے پاکستانی سیاستدان
-
شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی جنوبی جنوبی پنجاب منتقلی غیر قانونی قرار ،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
-
این اے 4پشاور VٰI ضمنی انتخاب ، صدر مملکت ، وزیراعظم ، چیرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ ، ، سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی ، وزراء مشیروں، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی حلقہ میں انتخابی مہم پر پابندی عائد ... مزید
-
بل گیٹس کی بیٹی جینیفرکیتھرائن مسلمان لڑکے کی محبت میں مبتلاہو گئی
-
دوران پرواز سونے اور غفلت برتنے پر پی آئی اے کے 3پائلٹ معطل
-
سچا سودا کےمذہبی رہنماء گرو گرمیت رام رحیم سنگھ جنسی عمل کے شدید عادی ثابت
-
شریف فیملی کی نظرثانی اپیلیں خارج ہونے کوامکان ہے ،کامران مرتضی
-
پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں، وزارت اوورسیز کا قومی اسمبلی میں اعتراف
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،لاہور کے داخلی راستوں پر ناکے لگا کر دودھ کی چیکنگ، 1396لیٹر ناقص دودھ تلف
-
مستقبل میں پاکستان کے دوروپے ایک امریکی ڈالر کے برابر ہو جائیں گے
-
ملک کے نوجوانوں کو ساتھ لے کر کرپشن کے سومنات کو پاش پاش کر دونگا،سینیٹر سراج الحق
-
الیکشن کمیشن کا این اے 120پر پی ٹی وی کی جانبدارانہ پالیسی کا نوٹس، جنرل منیجر پی ٹی وی کو طلب کر لیا
-
پریس کونسل آف پاکستان سے متعلق چھپنے والی خبر کو مسترد کرتی ہوں،متعلقہ ڈائریکٹر کو او ایس ڈی جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو معطل کر دیا،
-
رضا ربانی کے قائمقام صدر بننے کے بعد وفاقی وزراء ایوان بالا سے غیر حاضر، اپوزیشن کا شدید احتجاج
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی کیس کی سماعت کل ہوگی
-
حکومت کو روہنگیا کے مسلمانوں کیلئے امدادی سامان کا طیارہ بھیجنا چاہیے،سینیٹر نہال ہاشمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.