بل گیٹس کی بیٹی جینیفرکیتھرائن مسلمان لڑکے کی محبت میں مبتلاہو گئی

پیر 11 ستمبر 2017 18:24

پشاور( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11ستمبر 2017ء ): جینیفرکیتھرائن کی مصری مسلمان لڑکے کے ساتھ بڑھتی ہوئی قربتوں پر سوالیہ نشان اٹھ رہا ہے دنیا کا امیر ترین شخص بل گیٹس کا داماد مسلمان ہو سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بل گیٹس کی بیٹی21سالہ جینیفرکیتھرائن 26سالہ نائل نصر کی محبت میں گرفتار ہیں اور دونوں شادی کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔

دونوں نے مشہور مقامات پر مقامات پر کھینچی گئی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں،نائل نصر اس وقت امریکہ میں تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اس کا مشغلہ گھڑسواری ہے جبکہ دوسری جانب جینیفرکیتھرائن کو بھی گھڑ سواری کا شوق ہے شاید یہی وجہ دونوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا سبب بن گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :