قومی اسمبلی کے 46 ویں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان

پیر 11 ستمبر 2017 20:08

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل ستمبر ء) قومی اسمبلی کے 46 ویں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی نے چوہدری محمود بشیر ورک، چوہدری محمد اشرف، طاہرہ اورنگزیب، شہریار آفریدی اور خواجہ سہیل منصور کے ناموں کا اعلان کیا جو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :