ہم نے دہشتگردوں کی پناہ گاہیں تباہ کی ہیں ، افغانستان میں بھی دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کے اقدامات کرنا ہونگے،شاہد خاقان عباسی

, پاک امریکا تعلقات افغانستان کے معاملے سے نہیں جوڑنے چاہیں ، حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے ، آئندہ آئی ایم ایف کا کوئی پروگرام نہیں دیکھ رہا , حکومت نوازشریف کے شروع کردہ اقدامات کو جاری اپنی مدت مکمل کرے گی ، جس سے جمہوریت مضبوط ہوگی، وزیر اعظم کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو

گوگل + وٹس ایپ پر شئیر کریں