ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے تحریک ستیاناس سے جان چھڑانی ہوگی،چوہدری احسن اقبال

, 3 سے پہلے کہانی سننے کو ملتی تھی لوگ کراچی چھوڑ کر جارہے ہیں،ہمارے دور حکومت میں سینکڑوں کارخانے دوبارہ آباد ہوئے،وفاقی وزیر داخلہ , پاناما کیس اور جے آئی ٹی نے سٹاک مارکیٹ کو گرادیا ،اس عرصہ کے دوران16ڈالر ز کا نقصان ہوایہ پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین فیصلہ ثابت ہوا , مردم شماری پر سیاست کی بجائے غلطیوں کی نشاندہی کی جائے،مردم شماری کے نتائج میں کوئی حیران کن بات نہیں ،معاملے کو صوبائیت کا رنگ نہ دیا جائے , 18انتخابات کا سال ہے ،عوام کو شناختی کارڈ کے حصول میں آسانی پیدا کرنے کیلئے نادرا کو خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے،نادرا میگا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت

گوگل + وٹس ایپ پر شئیر کریں