روہنگیا مسلمان انسان ہیں، ان پر حملے روکے جائیں، انہیں پناہ دیں تاکہ وہ خوراک اور ادویات حاصل کر سکیں، حسینہ واجد کا آنگ سان سوچی کو پیغام

بدھ 13 ستمبر 2017 01:40

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات ستمبر ء) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان انسان ہیں، ہم انہیں پناہ دیں گے تاکہ وہ خوراک اور ادویات حاصل کر سکیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے برمی رہنما آنگ سان سوچی کو ذاتی پیغام میں لکھا ہے کہ روہنگیا مسلمان اس کے اپنے لوگ ہیں، وہ اپنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ان پر حملے اور ظلم کرنے سے روکیں۔

متعلقہ عنوان :