چوہدری نثار اور سعد رفیق کے درمیان اہم ملاقات ،

, ملکی مجموعی سیاسی صورتحال ، پانامہ کیس اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال , سوا گھنٹہ جاری رہنے والی ملاقا ت ،پارٹی صدارت کے انتخابات ، این اے 120 انتخابات سمیت اہم امور پر بھی بات چیت کی گئی ، ذرائع

گوگل + وٹس ایپ پر شئیر کریں