قومی اسمبلی ‘حکومت کی جانب سے ملک میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج

علامتی واک آئوٹ کیا گیا،اپوزیشن ارکان کے ’’جھوٹے جھوٹے‘‘ کے نعرے , وزارت دفاع، انسانی حقوق اورآبی وسائل ڈویژن سے متعلق جوابات موصول نہ ہونے پر سپیکربرہم , ایاز صادق نے ایوان کی کارروائی کچھ دیر کیلئے ملتوی کر کے متعلقہ وزارتوں کے آفیشلز کو اپنے چیمبر میں طلب کرلیا

گوگل + وٹس ایپ پر شئیر کریں