جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ

بازاروں میں سیکیورٹی کے بغیر بلا خوف شاپنگ کی

بدھ 13 ستمبر 2017 15:50

ُپشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات ستمبر ء)جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور حجام سے بال کٹوائے بدھ کے روز پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پشاور کا دورہ کیا اور بازاروں میں سیکیورٹی کے بغیر بلا خوف شاپنگ کی اور ایک عام حجام سے بال بھی کٹوائے اور تصویر بنوائی جرمن سفیر نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا سے ملاقات کی نوشہرہ میں افغان مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کیا اور حیات میڈیکلکمپلیکس کے دورہ پر انہوں نے مالی امداد کا بھی اعلان کیا ہے

متعلقہ عنوان :