شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

پیر 18 ستمبر 2017 22:06

اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل ستمبر ء)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی نااہلی کے لیے درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوئی ہے۔ درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 21 ستمبر کو ہوگی جب کہ بنچ میں جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی شامل ہیں۔ شیخ رشید کےخلاف درخواست مسلم لیگ ن کے شکیل اعوان نے دائر کی تھی،

متعلقہ عنوان :