پنجاب میں 7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کافیصلہ

بدھ 20 ستمبر 2017 19:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات ستمبر ء) لاہور سمیت صوبہ بھر میں 7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ پولیس کانسٹیبلز کی کمی وجہ سے پنجاب حکوت نے صوبہ بھر 7ہزار پولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، 7ہزار کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا عمل رواں سال مکمل کرلیاجائے گا اور اس حوالے سے شتہار بہت جلد دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :