سانحہ ماڈل تائون کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ انصاف کی جانب قدم ،ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں‘ طاہر القادری
شہباز شریف خود کو خادم اعلیٰ کہتے ہیں تو کیوں اپیل پر جارہے ہیں اپیل میں جانے کا فیصلہ اس بات کا اعلان ہے کہ آپ قاتل ہیں کمیشن کی رپورٹ سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین کو دی جائے،رپورٹ منظر عام پر نہ لائی گئی تو توہین عدالت کی درخواست دائر کرینگے جسٹس مظاہر علی اکبر کی جرات پر سلام پیش کرتے ہیں،یہ انصاف کی فتح کی جانب پیشرفت ہے‘ عوامی تحریک کے قائد کی ہنگامی پریس کانفرنس
جمعرات 21 ستمبر 2017 19:36
(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ماڈل ٹائون میں تاریخ کا بدترین قتل عام کروایا،ایسے واقعات کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ہم نے سوا تین سال انتظار کیا لیکن ایک بھی شخص قانون کے شکنجے میں نہیں آیا، ہم نے ریلیاں نکالیں، احتجاج کیے اور انصاف کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا، لیکن ہم نے لوگوں کے ذہنوں میں عدلیہ کے خلاف کوئی بدگمانی پیدا نہیں کی۔
جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ انصاف کی طرف قدم ہے، عدالتی فیصلہ انصاف کی طرف ایک قدم ہے لیکن ابھی انصاف کے بہت مرحلے باقی ہیں۔سانحہ ماڈل ٹائون میں 3سال تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی لیکن ہم ناامید نہیں ہوئے اور جدوجہد جاری رکھی۔ان کا کہنا تھا کہ شہدا ء کی تعداد 14 سے کہیں زیادہ تھی، کئی لاشیں غائب کردی گئیں۔اس واقعے کے باوجود ہم نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، کبھی کسی ادارے کو برا نہیں کہا۔سربراہ پاکستان عوامی تحریک نے کہا کہ پہلے ہی کئی افراد کو ملک سے باہر بھیجا جاچکا ہے،جن کا نام ایف آئی آر میں ہے، فوری طور پر ان سب کو ای سی ایل میں ڈالا جائے، ان میں وزرا ء اور افسران بھی شامل ہیں۔طاہر القادری نے کہا کہ ظلم و بربریت کے نظام کے خاتمے تک غریب لوگوں کو فتح نہیں مل سکتی، ہمارے خلاف ملک کی اشرافیہ نے ہم پر بیحد الزامات لگائے، آج کا فیصلہ قتل عام کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔اگر کمیشن کی رپورٹ میں آپ کو ذمہ دار نہیں بنایا گیا تو آپ نے کیوں رپورٹ دبا کر رکھی رپورٹ دبانے کا مقصد کیا ہی کیا آپ قاتلوں کوتحفظ دے رہے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ کمیشن کی رپورٹ سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین کو دی جائے۔طاہر القادری نے کہا کہ شہباز شریف خود کو خادم اعلی کہتے ہیں تو کیوں اپیل پر جارہے ہیں اپیل میں جانے کا فیصلہ اس بات کا اعلان ہے کہ آپ قاتل ہیں۔انہوںنے کہا کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ کمیشن نے جو بھی تجویز دی اس پر عملدرآمد ہوگا مگر یہاں تو رپورٹ ہی منظر عام پرنہیں لائی گئی، انسانیت کا قتل کیا گیا،انکوائری رپورٹ کودبا کر رکھا گیا یہ کہاں کا انصاف ہوا۔ انہوںنے کہا کہ اگر رپورٹ منظر عام پر نہ لائی گئی تو توہین عدالت کے لئے رجوع کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف ملکی اداروں کو تباہ کرنے میں لگے ہیں، نوازشریف نے نااہل ہونے کے بعد عدلیہ کے خلاف بہت کچھ کہا ،وزرا ء وہ بولیاں بول رہے ہیں جو پاکستان کے دشمن بولتے ہیں، آپ کے اندر چھپی پاکستان دشمنی آپ کی زبان پر آگئی ہے۔اب نواز شریف کا احتساب اور محاسبہ شروع ہوگا، اسحاق ڈار بھاگے ہوئے ہیں،ان کو منایا جارہاہے کہ وہ واپس نہ آئیں، نوازشریف کی نسلوں میں اقتدار میں آنے والا نہیں رہے گا۔انہوںنے کہا کہ جسٹس مظاہر علی اکبر کی جرات پر سلام پیش کرتے ہیں،یہ انصاف کی فتح کی جانب پیشرفت ہے، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 22 ستمبر 2017 کی مزید خبریں
-
استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ
-
روہنگیا اپنی بقاء کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں ،ْبنگلہ دیشی وزیر داخلہ اسد الزمان
-
ْخالصتان تحریک کے حامی ہزاروں سکھوں نے نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں بھارت مخالف ریلی نکالی
-
افغان سیکورٹی فورسز کا فضائی کاروائیوں میں لشکر طیبہ کے 8جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
اخوان المسلمون سے تعلق، سعودی یونیورسٹی کے متعدد ملازمین برطرف
-
سعودی ملازمت کے درخواست دہندگان پرداڑھی منڈوانا ملازمت کی شرط رکھ دی گئی
-
ایران کے بارے میں فیصلہ کرلیا ، اعلان وقت آنے پر ہوگا، ٹرمپ
-
چین نے اپنے سوشل میڈیا پر اسلام بارے منفی مواد پر سخت ترین پابندی لگادی
-
سعودی عرب میں انٹرنیٹ کالز بحال جبکہ واٹس ایپ کو تاحال بند ش کا سامنا ہے
-
نمیبیا میں نوماہ کی بچی کو جھولے میں پھینکنے پر گھریلوملازمہ گرفتار
-
زلزلے کے الارم کی آواز بہت دیر سے سنائی دی،میکسیکن عوام پھٹ پڑی
-
ترکی میں غیرقانونی طریقے سے داخل 45 پاکستانیوں سمیت 154غیر ملکی گرفتار
-
روہنگیا مسلمانوں کے چند دیہاتوں کو خالی کرایا،اس حوالے سے امریکی دعوؤں پر شکوک و شبہات ہیں،آنگ سوچی
-
البغدادی زندہ اورشام کے شہر ابوالکمال میں موجود ہے،امریکا کا دعویٰ
-
بھارت میں ٹیچرنے طالبہ کا ریپ کرکے اسقاط حمل کرادیا،حالت تشویشناک
-
لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ ماڈل ٹائون پر جسٹس باقر نجفی کی انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کا حکم
-
بے نظیر اور مرتضی بھٹو کو آصف زرداری اور بیت اللہ محسود نے ملکر قتل کروایا، پرویز مشرف
-
پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ پرلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کا فیصلہ
-
سانحہ ماڈل تائون کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ انصاف کی جانب قدم ،ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں‘ طاہر القادری
-
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سےملاقات،
-
بھارتی فوج کی ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی
-
والدہ آپریشن کے بعد آئی سی یو سے باہر آگئی ، دعائوں کا شکریہ ، مریم نواز
-
ترقی کے سفرکو ایک ہزارعمران بھی نہیں روک سکتے،جس نے یونین کونسل نہیں چلائی وہ 20 کروڑ عوام کو کیسے ترقی کے اصول بتا سکتا ہے،احسن اقبال
-
پاکستان الیون اور یو کے میڈیا الیون کے درمیان کرکٹ میچ کے بعد شمالی وزیرستان جیت گیا ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ
-
اعداد و شمار اور حلقہ بندی کی خرابی صرف کراچی میں نہیں بلکہ پورے سندھ میں یہ حرکت کی گئی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ
-
پہلے کہہ دیا تھا کہ شریف خاندان ملک سے فرار ہو جائے گا ہم 12 سال تک ایک ساتھ رہے ہیں ہم ان کو اچھی طرح جانتے ہیں اب یہ واپس نہیں آئیں گے،
-
نیا پاکستان وہ ہو گا جس مقصد کیلئے پاکستان بنایا گیاتھا، نئے پاکستان میں کمزور کو اوپر آنے کا موقع ملے گا،ہم ایسا پاکستان بنائیں گے جس میں سب کو برابری کی بنیاد پر حقوق میسر ہوں گے،میرٹ لے کر آئیں ... مزید
-
نوازشریف لندن میں ڈیپریشن کا شکار ہوگئے
-
اقوام متحدہ کے بدعنوانی کیخلاف کنونشن کے آرٹیکل پر عمل کرتے ہوئے ہر قسم کی کرپشن کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کیس میں حکم نامہ جاری ، لارجر بنچ کی تشکیل کی سفارش
-
چاند نظر آگیا، یومِ عاشور یکم اکتوبر کو ہو گا‘مفتی منیب الرحمان
-
نیب کی جانب سے 4 اکتوبر کے بعد پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کی بھی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کرنے کی تیاریاں
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے
-
وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی ٹائی کیوں نہیں پہنتے؟ پتہ چل گیا
-
مشاہد اللہ خان نے ایبٹ آباد ، حمو دالرحمان کمیشن سمیت تمام تحقیقاتی رپورٹس سامنے لانے کا مطالبہ کردیا
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
حلقہ این اے 4پشاور : سرکاری ملازمین ، قیدیوں ، حلقے میں پولنگ ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی عملے سے پوسٹل بیلٹ پیپرز کیلئے درخواستیں طلب
-
بیگم کلثوم نواز کو 21دنوں میں حلف اٹھانا ہوگا ورنہ رکنیت کالعدم قرار دی جاسکتی ہے
-
نیب افسران چئیرمین نیب کے دباو سے باہر نکلنے لگے، شریف خاندان کیخلاف بیرون ملک سے دستاویزات منگوانا شروع کر دیں
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
-
والدہ کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے، مریم نوازشریف کا ٹویٹ
-
شرجیل خان کے گرد گھیرا مزید تنگ، پی سی بی نےسزا بڑھانے کی اپیل کردی
-
بےنظیر بھٹو کو ان لوگوں نے قتل کیا جو اقوام متحدہ کی اقدار کو مسترد کرتے ہیں: برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے
-
اسلام آباد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی تعداد کم رہی ہے،
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ منظرعام پرآنے سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن روانگی کیلئے سامان باندھ لیا
-
سی پیک کے تحت مانسہرہ میں دریائے کنہار پر 870 میگاواٹ سٴْکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام جاری ہے،
-
چین نے مجھ سے پوچھا ہے کہ کیا اسحاق ڈار نے استعفیٰ دیدیا ہے، ان کے استعفا نہ دینے تک پاکستان کی بدنامی ہوتی رہے گی، کمیٹی کو اسحاق ڈار کو استعفیٰ کی تجویز دینی چاہیے،جس وزیر کے گھر پر چھاپے پڑ رہے ... مزید
-
چنیوٹ ،تھانہ محمد والا میں دو سگے بھائیوں کی قاتل ان کی ماں نکلی
-
وفاقی دارالحکومت میں رواں سال کے آخر میں سات ماڈرن تھانے قائم کر دیئے جائیں گے،
-
نامعلوم افراد اٹھا کر لے کر گئے 6گھنٹے بعد چھوڑ دیا تھا‘خواجہ ندیم وائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.