والدہ آپریشن کے بعد آئی سی یو سے باہر آگئی ، دعائوں کا شکریہ ، مریم نواز

جمعرات 21 ستمبر 2017 23:38

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ ستمبر ء) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ آپریشن کے بعد آئی سی یو سے باہر آ گئی ۔ دعاؤں کا شکریہ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ہونے والے آپریشن کے بعد آئی سی یو سے باہر آ گئی۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کلثوم نواز کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔ دعاؤں کے لئے پوری قوم کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔۔

متعلقہ عنوان :