ترقی کے سفرکو ایک ہزارعمران بھی نہیں روک سکتے،جس نے یونین کونسل نہیں چلائی وہ 20 کروڑ عوام کو کیسے ترقی کے اصول بتا سکتا ہے،احسن اقبال
انصاف کا درس دینے والے الیکشن کمیشن میں پیش ہونا اپنی توہین سمجھتے ہیں ،قوم بہروپیوں کوجانتی ہے 18 کا الیکشن خدمت اور ترقی پر کا ریفرینڈم ہو گا،سپریم کورٹ کے فیصلے سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی 2017 کا پاکستان 2013 کے پاکستان سے بہت بہتر ہے اور یہی سوال ہم عوام کے پاس لے کے جائیں گے کابینہ کا ایک ایک فرد نواز شریف کے منشور کو پورا کرنے کیلئے تن من کی بازی لگائے گا،وزیرداخلہ کابنی گالہ میں پل کے افتتاح کے موقع پرجلسہ سے خطاب
جمعرات 21 ستمبر 2017 23:38
(جاری ہے)
وزیرداخلہ نے کہاکہ بنی گالہ میں پل نہ ہونے کی وجہ سے اموات ہوئیں ترقی کے منصوبے چل رہے پیں تا کہ پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا سکیں ایک ہزار عمران بھی ترقی کے سفر کو نہیں روک سکتے پاکستانی جو پاکستان کو ترقی یافتہ ملک دیکھنا چاہتا ہے وہ مسلم لیگ کا ووٹر ہے یہ جو بنی گالہ کہ محل میں رہتا ہے کہتا ہے کہ پاکستان میں ہر چیز کا خانہ خراب ہو چکا ہے عمران خان کو پاکستان کی بھلائی میں بھی ستیا ناس ، بیڑہ غرق نظر آتا ہے ستیاناس بریگیڈ کا لیڈر عمران خان ہے اسے کہنا چاہتا ہوں کہ کرکٹ پہ بات کرو ترقی کے اصول بتائو گے تو میں ردی کے ٹوکری میں پھینکوں گا۔
احسن اقبال نے کہاکہ جس نے یونین کونسل نہیں چلائی وہ 20 کروڑ عوام کو کیسے ترقی کے اصول بتا سکتا ہے ترقی لڈو کا کھیل نہیں، سنجیدہ کھیل ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ وہ ملک تھا جہاں ہر روز آگ اور خون کی دہشت گردی میں شہریوں اور عوام کے خون سے زمین تر ہوتی تھی یہ وہ حالات تھے جب ہم نے باگ دوڑ سنبھالی آج دہشت گرد آگے بھاگ رہے ہیں اسے تبدیلی کہتے ہیںکراچی معیشت میں ریڑھ کی حیثیت رکھتا ہے کراچی میں دولت مند رہنے کو تیار نہیں تھابھتہ مافیہ کا راج تھا آج دو ہزار سترہ میں ٹارگٹ کلنگ اور مافیا بحیرہ عرب میں غرق ہو چکیں ہیں اس کو تبدیلی کہتے ہیں۔وزیرداخلہ نے کہاکہ بلوچستان میں جھنڈا لہرانے کو تیار نہ تھا آج چپے چپے پر جشن آزادی کا تہوار بنایا جاتا ہے آج بلوچستا ن کے لوگ عوام کے ساتھ شانہ بشانہ چلتے ہیں بلوچستان قومی دھارے میں آرہا ہے کراچی میں امن آرہا ہے ہم سب نے مل کر کام کیا تو پاکستان امن کا گہوارہ بننے جا رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھٹو کے زمانے میں لواری ٹنل شروع ہوئی جسے ہم نے اربوں روپے دے کر منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے لاہور سے کراچی تک موٹر وے مکمل ہو رہی ہے ڈیرہ اسماعیل سے کوئٹہ تک شاہراہ بنائی جا رہی ہے۔احسن اقبال نے کہاکہ یہ بندہ ہمیں لیکچر دیتا ہے کہ سڑکیں کیوں بناتے ہو ملک کی ترقی کیسارے دروازے شاہراہوں کی وجہ سے کھلتے ہیںآج عمران کہہ رہا تھا کہ فرانس میں کیسی تعلیم ہے جیسے کوئی این جو والا تقریر کر رہا تھاچار سال ہو گئے آپ نے کے پی میں کتنا جرمنی، فرانس بنا لیا تین برس ہو گئے پشاور میٹرو فائلوں میں ہی ہے ۔وزیرداخلہ نے کہاکہ خان صاحب الیکشن کمیشن میں پیش ہونا اپنی توہین سمجھتے ہیں درس انصاف کا دیتے ہیں ان جیسوں کو کون مین کہا جاتا ہے جو چکنی چپٹی باتوں سے دھوکہ دیتے ہیں قوم بہروپیوں کو جانتی ہے یہ بیرونی فنڈنگ کا جواب کیوں نہیں دیتی بیرونی آقا ایجنڈا بھی دیتے ہیں عمران خان کا منصوبہ ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام م پیدا نہ ہو شیخ رشید اور عمران کو جاپان بھی بھیج دیں تو وہاں بھی ترقی رک جائے ان لوگوں کو تعمیر کا سبق نہیں آتا بس فتنہ انگیزی کرنی آتی ہے۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی پاکستان میں امن و استحکام کی جنگ جیت گئے تو ہم وہ ترقی حاصل دس سال میں کر لیں جو جاپان نے 30 سال میں حاصل کی2018 کا الیکشن خدمت اور ترقی پر کا ریفرینڈم ہو گااس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ مستقبل کی سپریم کورٹ نواز شریف فیصلہ پرجھجھک محسوس کرے گی2017 کا پاکستان 2013 کے پاکستان سے بہت بہتر ہے اور یہی سوال ہم عوام کے پاس لے کے جائیں گے عمران کو اسی کامیابی سے خوف ہے کابینہ کا ایک ایک فرد نواز شریف کے منشور کو پورا کرنے کے لئے تن من کی بازی لگائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 22 ستمبر 2017 کی مزید خبریں
-
استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ
-
روہنگیا اپنی بقاء کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں ،ْبنگلہ دیشی وزیر داخلہ اسد الزمان
-
ْخالصتان تحریک کے حامی ہزاروں سکھوں نے نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں بھارت مخالف ریلی نکالی
-
افغان سیکورٹی فورسز کا فضائی کاروائیوں میں لشکر طیبہ کے 8جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
اخوان المسلمون سے تعلق، سعودی یونیورسٹی کے متعدد ملازمین برطرف
-
سعودی ملازمت کے درخواست دہندگان پرداڑھی منڈوانا ملازمت کی شرط رکھ دی گئی
-
ایران کے بارے میں فیصلہ کرلیا ، اعلان وقت آنے پر ہوگا، ٹرمپ
-
چین نے اپنے سوشل میڈیا پر اسلام بارے منفی مواد پر سخت ترین پابندی لگادی
-
سعودی عرب میں انٹرنیٹ کالز بحال جبکہ واٹس ایپ کو تاحال بند ش کا سامنا ہے
-
نمیبیا میں نوماہ کی بچی کو جھولے میں پھینکنے پر گھریلوملازمہ گرفتار
-
زلزلے کے الارم کی آواز بہت دیر سے سنائی دی،میکسیکن عوام پھٹ پڑی
-
ترکی میں غیرقانونی طریقے سے داخل 45 پاکستانیوں سمیت 154غیر ملکی گرفتار
-
روہنگیا مسلمانوں کے چند دیہاتوں کو خالی کرایا،اس حوالے سے امریکی دعوؤں پر شکوک و شبہات ہیں،آنگ سوچی
-
البغدادی زندہ اورشام کے شہر ابوالکمال میں موجود ہے،امریکا کا دعویٰ
-
بھارت میں ٹیچرنے طالبہ کا ریپ کرکے اسقاط حمل کرادیا،حالت تشویشناک
-
لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ ماڈل ٹائون پر جسٹس باقر نجفی کی انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کا حکم
-
بے نظیر اور مرتضی بھٹو کو آصف زرداری اور بیت اللہ محسود نے ملکر قتل کروایا، پرویز مشرف
-
پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ پرلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کا فیصلہ
-
سانحہ ماڈل تائون کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ انصاف کی جانب قدم ،ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں‘ طاہر القادری
-
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سےملاقات،
-
بھارتی فوج کی ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی
-
والدہ آپریشن کے بعد آئی سی یو سے باہر آگئی ، دعائوں کا شکریہ ، مریم نواز
-
ترقی کے سفرکو ایک ہزارعمران بھی نہیں روک سکتے،جس نے یونین کونسل نہیں چلائی وہ 20 کروڑ عوام کو کیسے ترقی کے اصول بتا سکتا ہے،احسن اقبال
-
پاکستان الیون اور یو کے میڈیا الیون کے درمیان کرکٹ میچ کے بعد شمالی وزیرستان جیت گیا ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ
-
اعداد و شمار اور حلقہ بندی کی خرابی صرف کراچی میں نہیں بلکہ پورے سندھ میں یہ حرکت کی گئی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ
-
پہلے کہہ دیا تھا کہ شریف خاندان ملک سے فرار ہو جائے گا ہم 12 سال تک ایک ساتھ رہے ہیں ہم ان کو اچھی طرح جانتے ہیں اب یہ واپس نہیں آئیں گے،
-
نیا پاکستان وہ ہو گا جس مقصد کیلئے پاکستان بنایا گیاتھا، نئے پاکستان میں کمزور کو اوپر آنے کا موقع ملے گا،ہم ایسا پاکستان بنائیں گے جس میں سب کو برابری کی بنیاد پر حقوق میسر ہوں گے،میرٹ لے کر آئیں ... مزید
-
نوازشریف لندن میں ڈیپریشن کا شکار ہوگئے
-
اقوام متحدہ کے بدعنوانی کیخلاف کنونشن کے آرٹیکل پر عمل کرتے ہوئے ہر قسم کی کرپشن کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کیس میں حکم نامہ جاری ، لارجر بنچ کی تشکیل کی سفارش
-
چاند نظر آگیا، یومِ عاشور یکم اکتوبر کو ہو گا‘مفتی منیب الرحمان
-
نیب کی جانب سے 4 اکتوبر کے بعد پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کی بھی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کرنے کی تیاریاں
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے
-
وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی ٹائی کیوں نہیں پہنتے؟ پتہ چل گیا
-
مشاہد اللہ خان نے ایبٹ آباد ، حمو دالرحمان کمیشن سمیت تمام تحقیقاتی رپورٹس سامنے لانے کا مطالبہ کردیا
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
حلقہ این اے 4پشاور : سرکاری ملازمین ، قیدیوں ، حلقے میں پولنگ ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی عملے سے پوسٹل بیلٹ پیپرز کیلئے درخواستیں طلب
-
بیگم کلثوم نواز کو 21دنوں میں حلف اٹھانا ہوگا ورنہ رکنیت کالعدم قرار دی جاسکتی ہے
-
نیب افسران چئیرمین نیب کے دباو سے باہر نکلنے لگے، شریف خاندان کیخلاف بیرون ملک سے دستاویزات منگوانا شروع کر دیں
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
-
والدہ کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے، مریم نوازشریف کا ٹویٹ
-
شرجیل خان کے گرد گھیرا مزید تنگ، پی سی بی نےسزا بڑھانے کی اپیل کردی
-
بےنظیر بھٹو کو ان لوگوں نے قتل کیا جو اقوام متحدہ کی اقدار کو مسترد کرتے ہیں: برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے
-
اسلام آباد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی تعداد کم رہی ہے،
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ منظرعام پرآنے سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن روانگی کیلئے سامان باندھ لیا
-
سی پیک کے تحت مانسہرہ میں دریائے کنہار پر 870 میگاواٹ سٴْکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام جاری ہے،
-
چین نے مجھ سے پوچھا ہے کہ کیا اسحاق ڈار نے استعفیٰ دیدیا ہے، ان کے استعفا نہ دینے تک پاکستان کی بدنامی ہوتی رہے گی، کمیٹی کو اسحاق ڈار کو استعفیٰ کی تجویز دینی چاہیے،جس وزیر کے گھر پر چھاپے پڑ رہے ... مزید
-
چنیوٹ ،تھانہ محمد والا میں دو سگے بھائیوں کی قاتل ان کی ماں نکلی
-
وفاقی دارالحکومت میں رواں سال کے آخر میں سات ماڈرن تھانے قائم کر دیئے جائیں گے،
-
نامعلوم افراد اٹھا کر لے کر گئے 6گھنٹے بعد چھوڑ دیا تھا‘خواجہ ندیم وائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.