سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری

جمعرات 21 ستمبر 2017 22:03

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ ستمبر ء) سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے 3 اراکین پنجاب اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ جن اراکین اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں ان میں حامد حمید، عبدالرزاق اور نادیہ عزیز شامل ہیں۔ تینوں اراکین اسمبلی کی جانب سے عدالتی احکامات کی پراوہ نہ کرنے پر ان کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔