ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں

صرف قومی مفاد میں صبر اور حوصلے سے کام لے رہا ہوں، صبر کا امتحان نہ لیا جائے: چیف جسٹس ثاقب نثار

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اکتوبر ء) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت ن لیگ کی جانب سے عدالت عالیہ کیخلاف مسلسل کی جانے والی ہرزہ سرائی پر چیف جسٹس نے پہلی مرتبہ ردعمل دیا ہے۔ چیف جسٹ کا کہنا ہے کہ ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں۔ صرف قومی مفاد میں صبر اور حوصلے سے کام لے رہا ہوں۔ عدالتوں کو نشانہ بنانے والے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔

متعلقہ عنوان :