شریف خاندان کے اثاثوں کی چھان بین،نیب لاہور کی ٹیم کو برطانیہ کے ویزے مل گئے

پیر 20 نومبر 2017 22:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل نومبر ء) نیب لاہور کی ٹیم کو نواز شریف اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی چھان بین کے لئے برطانیہ کے ویزے مل گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب لاہور کی ٹیم کو برطانیہ روانگی کے لئے ویزے جاری کر دیئے گئے۔ نیب کی دو رکنی ٹیم نومبر کے آخرمیں شریف فیملی کے اثاثوں کے شواہد حاصل کرنے کے لئے برطانیہ جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :