آج سے بدھ کے دوران بالائی پنجاب،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی اتوار 16 جولائی 2017 12:04

آج سے بدھ کے دوران بالائی پنجاب،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جولائی2017ء) آج سے بدھ کے دوران بالائی پنجاب،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب رکارڈ کیاگیا جبکہ اگلے 72 گھنٹوں میں بلوچستان اور ڈی جی خان ڈویژکے پہاڑی ندی میں طغیانی کا امکان ہے

متعلقہ عنوان :