ناز بلوچ تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی اتوار 16 جولائی 2017 12:34

ناز بلوچ تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جولائی2017ء) پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی گرا دی ۔تحریک انصاف کی رہنماء ناز بلوچ تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں، اس موقع فریال تالپور اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی موجود تھے، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو ا ہے۔

متعلقہ عنوان :