سنچریاں ماریں تو تعریفوں کے پل باندھ دیئے گئے
سینٹرل کنٹریکٹ کی باری آئی تو نظر انداز کرکے اپنوں کو نواز دیا گیا ،سینٹرل کنٹریکٹ میں نظر انداز کرکٹرز مایوسی کا شکار
اتوار 16 جولائی 2017 14:51
(جاری ہے)
ادھر صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کپ کے 5 میچز میں 331 رنز بنائے تو چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے تعریفوں کے پل باندھ دیے،مگر کنٹریکٹ کی باری آئی تو نظر انداز کردیاگیا، بلال آصف نے پاکستان کپ میں 4میچز میں 5وکٹیں حاصل کیں، ماضی میں ان کا بولنگ ایکشن شکوک کی زد میں آچکا، مستقبل میں بھی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، اس کے باوجود ڈی کیٹیگری میں شامل کیاگیا،کبھی قومی ٹیم میں مستقل جگہ نہ بنانے والے عمرامین بورڈ کی ایک بااثر شخصیت کی سفارش پر بار بار کنٹریکٹ پانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
دوسری جانب دورئہ انگلینڈ کیلیے بڑے مان کے ساتھ منتخب کیے جانے والے افتخار احمد نظروں سے اتر گئے،چند ماہ قبل ان فٹ قرار دیے جانے والے راحت علی کو شامل رکھا گیا لیکن ناسازگار وکٹوں پر عمدہ کارکردگی دکھانے والے عمران خان فارغ کردیے گئے۔دنیا بھر کی ٹوئنٹی 20لیگز میں مہنگے کرکٹر کے طور پر منتخب کیے جانے والے سہیل تنویر کا المیہ یہ ہے کہ انھیں اکثر سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست سے باہر کرکے ضرورت پڑنے پر قومی ٹیم میں شامل کرلیا جاتا ہے،اس بار بھی وہ منہ دیکھتے رہ گئے،ان فیصلوں پر نظرانداز کرکٹرز سخت مایوس دکھائی دیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.