موجودہ حالات کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں، مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر
اتوار 16 جولائی 2017 14:52
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کا کشمیر ہائوس اسلام آباد آزاد کشمیر کے قائم مقام وزیر اعظم و سینئر وزیر چودھری طارق فاروق کی سربراہی میں ایک خفیہ اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر مسلم لیگ(ن) کے سینئر راہنمائوں نے شرکت کی ۔
ملک کی تازہ ترین صورت حالا ور پانامہ لیکس پر تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کابینہ کی اکثریت نے رائے دی کہ نواز شریف قانونی طور پر پانامہ کیس ہار چکے ہیں میاں نواز شریف کو ان کے قریبی وزراء اور مشیروں نے پھنسایا ہے اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ پاکستانی سیاست اور پانامہ ایشو پر آزاد حکومت خاموشی اختیار کرے ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.