�نٹرنیشنل نیوز*

کانگو ، جنگلی جانوروں کے تحفظ کی پناہ گاہ پر حملہ میں امریکی صحافی اور 2 سکیورٹی اہلکار لاپتہ

اتوار 16 جولائی 2017 14:53

کنساشا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء) کانگو میں جنگلی جانوروں کے تحفظ کی پناہ گاہ پرمسلح افراد کے حملے کے نتیجے میںامریکی صحافی اور 2 سکیورٹی اہلکار لاپتہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

اتوار کوعالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کانگوکے مشرقی علاقے کی جنگلی جانوروں کے تحفظ کی پناہ گاہ میں نامعلوم مسلح افرادکے ایک گروپ نے صحافیوں اور وائلڈلائف حکام پر حملہ کر دیا۔ اس حملے کے بعد ایک امریکی صحافی اور 2 سیکورٹی اہلکار لاپتہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :