گھنائونے انداز سے پاکستان کے وسائل لوٹے جارہے ہیں‘ (ن) لیگ کو ٹول کے طور پر استعمال کیا گیا‘ فواد چوہدری
نواز شریف کے برسراقتدار آتے ہی حسن‘ حسین کے اثاثوں میں اضافہ ہونے لگا‘ سازشیں تلاش کرنے والے پہلے رپورٹ پڑھ لیں‘ کوئی وکیل نواز شریف کا کیس پیش کرنے کیلئے تیار نہیں‘ دانیال عزیز جیسے اسکول ماسٹر پوری کلاس کو فیل کرادیتے ہیں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا پریس کانفرنس سے خطاب
اتوار 16 جولائی 2017 15:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شریف فیملی کا دفاع کرنے والے پہلے پاکستان کے وفادار بنیں۔ 2009 میں شریف فیملی کی کمپنیوں کے اثاثے اچانک بڑھنا شروع ہوگئے ایف زیڈ ای جس کے نواز شریف چیئرممین ہیں اس نے ہل میٹل کو پیسے دیئے۔
ایم ایچ ای کے اکائونٹ میں 2009 میں پیسے بڑھنے لگ گئے۔ چار سال تک کوئی پیسہ ایم ایچ ای کے اکائونٹ میں نہیں گیا۔ انہوں نے کہا کہ حسن نواز تیرہ کمپنیوں کے مالک ہیں۔ ہلتن میٹل کے لئے پیسے نواز شریف بھیجتے تھے۔ نواز شریف حسن نواز کی کمپنی کے چیئرمین ہیں۔ باقاعدہ تنخواہ لیتے رہے (ن) لیگ کو منی وائٹ کرنے کے لئے ٹول کے طور پر استعمال کیا گیا۔ نواز شریف کے برسراقتدار آتے ہیں حسن‘ حسین کے اثاثوں میں اضافہ ہونے لگا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی وکیل نواز شریف کا کیس پیش کرنے کے لئے تیار نہیں۔ دانیال عزیز جیسے اسکول ماسٹر پوری کلاس کو فیل کرادیتے ہیں۔ دانیال عزیز جیسے لوگ (ن) لیگ کو گائیڈ کررہے ہیں سیاسی جماعتوں میں لوگ قیادت کی اندھی پوجا نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.