ملکی اداروں کے ساتھ ملکرامن کومستحکم رکھناچاہتے ہیں،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جولائی2017ء): چیف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں ایک ایک اینٹ لگا کرامن وامان قائم کررہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے آج میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا پیغام بھی پڑھ کرسنانا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاکہ ملک کے تمام اداروں کے ساتھ ملکرامن وامان کومستحکم رکھناچاہتے ہیں۔ملک میں ایک ایک اینٹ لگاکرامن وامان قائم کررہے ہیں۔

گوگل + وٹس ایپ پر شئیر کریں