میرا سے 35لاکھ روپے لینے کا اداکارہ لیلی کا دعوی جھوٹا نکلا میرا کا لیلی کے خلاف عدالت جانے کاا علان

اتوار 16 جولائی 2017 16:52

میرا سے 35لاکھ روپے لینے کا اداکارہ لیلی کا دعوی جھوٹا نکلا میرا کا لیلی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء) فلم سٹار میرا سے 35لاکھ روپے لینے کا اداکارہ لیلی کا دعوی جھوٹا نکلا جبکہ اداکارہ میرا نے لیلی کے خلاف عدالت جانے کاا علان کر دیا ۔

(جاری ہے)

فلم سٹار میرا نے کہا کہ لیلی 35لاکھ روپے کی بات کرتی ہے اس کے پاس 3500روپے بھی نہیں ہوتے اس نے مجھے بدنام کر نے کی سازش کی ہے اس لیے میں نہ صرف میڈیا کے سامنے اس کا اصل چہرہ بے نقاب کر وں گی بلکہ میں شہرت کو نقصان پہنچنے پر اسکے خلاف عدالت میں ہر جانے کا دعوی بھی دائر کروں سب جانتے ہیں لیلی کے آجکل کیا حالات ہے وہ شوبز میں خود کو زندہ رکھنے کیلئے ڈرامے کر رہی ہے مگر وہ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :