گجومتہ میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوا ر جاں بحق

اتوار 16 جولائی 2017 17:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2017ء) لاہورکے علاقے گجومتہ میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوا ر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق اندرون شہر لوہاری کا رہائشی رایئس اپنے دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ گجومتہ کے قریب تیز رفتار کارنے ٹکر ماردی جس سے 21سالہ رائیس سر پر چوٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیاجبکہ دوسرے زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سوار کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :