لاہور:سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے مزید10 پاکستانی ایئر پورٹ پر گرفتار، جیل منتقل کر دیا گیا

اتوار 16 جولائی 2017 19:12

لاہور:سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے مزید10 پاکستانی ایئر پورٹ پر گرفتار، ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء) سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے مزید10 پاکستانی سعودی ائیر لائن 736 سے واپس پہنچ گئے امیگریشن حکام نے تمام افراد کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تمام افراد کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :