ایکٹرینا ماکارووا،الینا ویسنینا نے پہلی بار ومبلڈن ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا،مینز ڈبلز فائنل میں لوکاس کوبوٹ،مارسیلو میلو کامیاب،گرلز سنگلز ٹرافی میں تھرڈ سیڈ امریکی کلیری لیو نے میدان مارلیا
اتوار 16 جولائی 2017 21:01
(جاری ہے)
ایکٹرینا ماکارووا اور الینا ویسنینا نے فائنل میں چائنیز تائپے کی ہاؤ چینگ چان اور مونیکا نیکولیسکو کو 0-6، 0-6 سے آؤٹ کلاس کردیا، انہوں نے حریف پلیئرز کا قصہ 55 منٹ میں تمام کردیا، وہ اس سے قبل 2013 کے فرنچ اوپن اور2014 کے یوایس اوپن ویمنز ڈبلز ٹائٹلز بھی اپنے نام کرچکی ہیں، ومبلڈن میں ویمنز ڈبل فائنل میں دوسری بار اسکور ’ ڈبل بیگل ‘ رہا ہے، یعنی حریف پلیئرز کوئی بھی ایک گیم نہیں جیت پائی ہیں۔
مینز ڈبلز فائنل میں لوکاس کوبوٹ اور مارسیلو میلو نے اولیور میریچ اور میٹ پاویک کیخلاف 7-5، 5-7، 6-7 (7/2)، 6-3 اور11-13سے کامیابی حاصل کرلی۔گرلز سنگلز ٹرافی میچ میں تھرڈ سیڈ امریکا کی کلیری لیو نے میدان مارلیا، انہوں نے ہموطن این لی کیخلاف 2-6، 7-5 اور2-6 سے فتح کو اپنا مقدر بنالیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.