چوہدری نثار نے مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ کر تحرک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
محمد علی اتوار 16 جولائی 2017 21:53
(جاری ہے)
چوہدری نثار پریس کانفرنس میں وزارت داخلہ اور ن لیگ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیں گے۔
جبکہ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں یہ بھی دعوی کیا گیا ہے کہ چوہدری نثار نے اپنے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ چوہدری نثار ممکنہ طور پر مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.