عوام وزیر اعظم محمد نوا زشریف کے ساتھ ہیں ،ْ

ہمیشہ کی طرح سرخروہونگے ،ْ مریم اورنگزیب

پیر 17 جولائی 2017 12:39

عوام وزیر اعظم محمد نوا زشریف کے ساتھ ہیں ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عوام وزیر اعظم محمد نوا زشریف کے ساتھ ہیں ،ْ ہمیشہ کی طرح سرخروہونگے ۔

(جاری ہے)

وہ پیر کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کررہی تھیں ۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاکہ پاکستان کے عوام وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ساتھ ہیں انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف ہمیشہ کی طرح سرخروہونگے -

متعلقہ عنوان :