فنڈز کی عدم دستیابی، قومی کراٹے ٹیم ایشیئن کراٹے چیمئین شپ میں شرکت سے محروم
پیر 17 جولائی 2017 15:21
(جاری ہے)
ایشیئن کراٹے چیمئین شپ میں قومی ٹیم حکومتی عدم دلچسپی اور فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث میگا ایونٹ میں شرکت سے محروم ہوگئی۔
ایشیئن گولڈ اور برانز میڈلسٹ سعدی عباس حکومتی پالیسیوں سے نالاں ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہاں صرف کرکٹ پر توجہ دی جاتی ہے، باقی کھیلوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔سعدی عباس نے کہا کہ دو کھلاڑیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایونٹ میں حصہ لیا۔ کڑوروں نہیں تو لاکھوں دے دیں تاکہ کھلاڑی ایونٹ میں حصہ لے سکیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.