امریکی سوئمر ریان لوشے کیخلاف مقدمہ خارج
پیر 17 جولائی 2017 15:22
(جاری ہے)
عدالت کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر امریکی سوئمر کیخلاف کریمنل کیس نہیں بنایا جاسکتا، جس میں برازیلی قوانین میں 18 ماہ تک جیل کی سزا ہوسکتی تھی، برازیلین پراسیکیوٹرز کا کہنا تھا کہ ریان نے ڈکیتی کی واردات کی جھوٹی کہانی براڈکاسٹرز کو سنائی تھی جبکہ ان کی تحقیقات میں ایسا واقعہ پیش ہی نہیں آیا تھا، اس پر مقامی حکام نے ان پر عدالت میں کریمنل کیس بنانے کیلیے درخواست دائر کررکھی تھی۔
دوسری جانب ریان کے وکیل جیف اسٹرو نے عدالتی فیصلے پر کہا کہ اس سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ لوشے نے کوئی جرم نہیں کیا تھا، ریان پر ریو گیمز میں غلط برتا کرنے پر 10 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.