فضل الرحمن اور حکومتی اتحادی عنقریب اپنا مئوقف تبدیل کریں گے،بلاول بھٹو
وزیراعظم نوازشریف کااستعفیٰ اب قوم کی آوازبن چکا،پیپلزپارٹی کاماضی میں بھی احتساب ہوا،مزید احتساب کرناہے تومیں تیارہوں،جمہوریت کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے۔میڈیاسے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 17 جولائی 2017 17:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شریف خاندان قانون کی حکمرانی تسلیم نہیں کرے گا تو ہمارے پاس چوائس ہیں۔
ہم قومی اسمبلی سےاستعفوں سمیت تمام آپشن رکھناچاہیں گے۔ بلاول نے کہاکہ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیراعظم کومستعفی ہوجانا چاہیے تھا۔ جمہوریت کے استحکام کیلئے ضروری ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوجائیں۔ پیپلزپارٹی جمہوریت کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔بلاول نے کہاکہ فضل الرحمن اور حکومت کے دیگراتحادی عنقریب اپنامئوقف تبدیل کرنے پرمجبور ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کاماضی میں بھی احتساب ہوا،مزید احتساب کرناہے تومیں اب بھی تیارہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.