پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈولفن فورس کیلئے برآمد کی جانے والی 350 ہیوی بائیکس پاکستان پہنچ گئیں

پیر 17 جولائی 2017 18:25

پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈولفن فورس کیلئے برآمد کی جانے والی 350 ہیوی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈولفن فورس کیلئے برآمد کی جانے والی 350 ہیوی بائیکس پاکستان پہنچ گئیں ہیں بتایا گیا ہے کہ برآمد کی جانے والی ان ہیوی بائیکس میں سے 70 بائیکس ہر ضلع کی ڈولفن فورس کے حوالے کی جائیں گی ان بائیکس کو استعمال میں لانے سے صوبے میں مختلف اضلاع میں ہونے والے سٹریٹ کرائم میں کافی حد تک کمی واقع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :