وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی پشاور میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

پیر 17 جولائی 2017 20:32

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی پشاور میں خودکش دھماکے کی شدید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پشاور میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں حملے میں میجر جمال شیران کی شہادت اور دیگر چار فوجیوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :