ْ پی ٹی آئی رہنما سید صمصام علی بخاری کی پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر خود کش حملے کی مذمت

پیر 17 جولائی 2017 22:34

ْ پی ٹی آئی رہنما سید صمصام علی بخاری کی پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سید صمصام علی بخاری نے پشاور میں ایف سی کی گاڑی کو خود کش حملے کا نشانہ بنانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ، خود کش دھماکے میں فرنٹیئر کور کے میجر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیااور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ، انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں تحریک انصاف متاثرہ خاندانوں کے غم میںبرابر کی شریک ہے ۔

متعلقہ عنوان :