چیئرمین سینیٹ کا سینئر صحافی آسیہ عنصر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پیر 17 جولائی 2017 23:01

چیئرمین سینیٹ  کا سینئر صحافی آسیہ عنصر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2017ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینئر صحافی آسیہ عنصر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے نجی ٹی وی کی سینئر رپورٹر آسیہ عنصر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ، انہوں نے اللہ تبارک تعالی سے مرحومہ کے بلند درجات اور اور غم زدہ خاندان کے واسطے اللہ تعالیٰ سے صبر جمیل کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :