پاکستان میں حالیہ دہشتگردی میں غیرملکی عناصرکاکردارہے،آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت اجلاس، آپریشن ردالفساد اور لاہوردھماکے پربریفنگ، دہشتگرد ی کی لعنت کوجڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے میں مدد کوتیارہے، عوام مشکوک نقل وحرکت سے سکیورٹی اداروں کوآگاہ کریں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 جولائی 2017 18:42
(جاری ہے)
پاک فوج ،پولیس اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہاکہ دہشتگرد ی کی لعنت کوجڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،اورپاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کردیں گے۔
آرمی چیف نے مزید کہاکہ پاکستان اور افغانستان دونوں ہی دہشتگردی کاشکار ہیں۔پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے میں مدد کوتیارہے۔پاکستان میں حالیہ دہشتگردی میں غیرملکی عناصرکا کردار ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہسپتال میں کوٹ لکھپت سبزی منڈی کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجہ میں زخمی ہونیوالے افراد کی عیادت کی،اور زخمیوں سے اظہارہمدردی بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.