سینئر اینکر کو قتل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کرلی گئی

منگل 12 ستمبر 2017 02:11

سینئر اینکر کو قتل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کرلی گئی
لاہور:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-12 ستمبر-2017ء) سینئر اینکرپرسن اور نامور صحافی سمیع ابراہیم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا پروگرام کے دوران اپنے ساتھی اینکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سمیع ابراہیم صاحب آپ محتاط ہوجائیں کیونکہ کچھ لوگوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ہوچکی ہے اور اس حوالے سے لسٹ بھی تیار ہوچکی ہے تاہم تیار کی جانے والی لسٹ ٹارگٹ کلر کو دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سینئر اینکر نے مزید کیا کہاجاننے کے لیے آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :