کوہلو کے علاقہ نساؤ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 ستمبر 2017 10:54

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 ستمبر 2017ء) : کوئٹہ کے علاقہ کوہلو میں نساؤ میں دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہوئے شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال علم نہیں ہو سکا ۔ سکیورٹی فورسز نے دھماکے کے بعد علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :