امیتابھ بچن کی نئی فلم ’’پدمان‘‘ آئندہ سال ریلیز ہو گی

سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اپنی لمحہ با لمحہ سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوںکو آگاہ کرنا میرا مشغلہ ہے

منگل 12 ستمبر 2017 11:34

امیتابھ بچن کی نئی فلم ’’پدمان‘‘ آئندہ سال ریلیز ہو گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی و وڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم ’’پدمان‘‘ آئندہ سال ریلیز ہو گی-امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اپنی لمحہ با لمحہ سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوںکو آگاہ کرنا میرا مشغلہ ہی-انہوں نے کہا کہ میں مرتے دم تک اپنے چاہنے والوں کے لئے اداکاری کرتارہوں گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن جو تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بہت زیادہ ایکٹو دکھائی دیتے ہیں اور اپنی لمحہ با لمحہ سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کرتے ہیں نے کہا کہ یہ ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے کیونکہ اس کے ذریعے وہ اپنے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے ساتھ رابطہ جوڑے ہوئے ہیں جو ان سے بے حد پیار کرتے ہیں اور ان کے کام کو سراہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :