خیبر پختونخوا میں شروع کردہ پن بجلی کے 356 منصوبوں میں سی200پرکام مکمل ہو چکا ہے ، صوبائی وزیر محمود خان

منگل 12 ستمبر 2017 11:40

خیبر پختونخوا میں شروع کردہ پن بجلی کے 356 منصوبوں میں سی200پرکام مکمل ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کھیل وثقافت محمود خان نے کہا کہ ملک کو توانائی کے بحران سے نکالنے کے لئے پن بجلی کے مزید منصوبے شروع کرنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریڈیو پاکستان کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کیا، انہوںنے مزید کہا کہ صوبائی حکومت نے پن بجلی کے 356 منصوبے شروع کئے ہیں جن میں سے اب تک دو سو سے زائد منصوبوں پر کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :