سوشانت سنگھ راجپوت فلم ’’دی فالٹ ان اوٓر سٹارز‘‘ کے ہندی ریمیک کا حصہ نہیں ہوں گئے

منگل 12 ستمبر 2017 11:56

سوشانت سنگھ راجپوت فلم ’’دی فالٹ ان اوٓر سٹارز‘‘ کے ہندی ریمیک کا ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت مصروف شیڈول کے باعث ہالی وڈ فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کے ہندی ریمیک کا حصہ نہیں ہوں گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق فلم ’’رابطہ‘‘ کے ہدایتکار ہالی وڈ فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کا ہندی ریمیک بنائیں گے ،جس کے لئے انہوں نے سوشانت سنگھ راجپوت سے رابطہ کیا لیکن سوشانت سنگھ مسروف شیڈول کے باعث فلم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :