سیف علی خان فلم ’’ گوگوا گون2‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

منگل 12 ستمبر 2017 11:56

سیف علی خان فلم ’’ گوگوا گون2‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان فلم ’’ گوگوا گون‘‘ کے سلسلے کی فلم ’’ گوگوا گون2‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق2013ء میں بننے والی کامیڈی فلم ’’ گوگوا گون‘‘ کے میکرز نے فلم کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔جس میں سیف علی خان ایک بار پھر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :