اپوروالاکھیا نے فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ میں رانی مکھرجی سے رابطے کی خبروں کی تردید کر دی

منگل 12 ستمبر 2017 11:57

اپوروالاکھیا نے فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ میں رانی مکھرجی سے رابطے کی ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) بالی وڈ ہدایتکار اپوروالاکھیا نے فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ میں رانی مکھرجی سے رابطے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق میڈیاپر یہ ضبریں سامنے آرہی تھیں کہ اپوروالاکھیا نے فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ کے لئے رانی مکھرجی اور سوناکشی سنہا سے رابطہ کیا ہے جس پر ہدایتکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے فلم کے لئے سوناکشی سنہا کو ضرور کہا تھا لیکن رانی مکھرجی سے اس حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ۔.

متعلقہ عنوان :