قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی خوشدامن کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

منگل 12 ستمبر 2017 12:02

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی خوشدامن ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی خوشدامن کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں سپیکر سردار ایاز صادق کے کہنے پر ایس اے اقبال قادری نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کرائی۔

متعلقہ عنوان :